Hinady Ak Sahira By Ayesha Saleem (حنادے ایک ساحرہ از عائشہ سلیم)
حنادے ایک ساحرہ از عائشہ سلیم مکمل ہے۔۔۔
عائشہ سلیم ایک نئی سوشل مصنفہ ہیں۔ عائشہ سلیم اپنے منفرد لکھنے کے انداز کی وجہ سے اپنے پڑھنے والوں کی توجہ کھینچنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔
موجودہ ناول کا مرکزی خیال: لڑکیاں کچی عمر میں کسی نامحرم کی محبت کے پیچھے پڑھ کر اپنے آپ کو تباہ کر لیتی ہیں۔۔۔۔۔وہ بھول جاتیں ہیں کہ ان کی محبت تو اس آدم زاد کیلئے ہے جسے رب نے اس کا محرم بنایا ہے۔۔۔۔اگر کسی حوا کی بیٹی سے ایسی غلطی ہو جائے تو ماتم کرنے کی بجائے توبہ کر کے سیدھے راستے کو اختیار کرنا چاہیئے۔۔۔۔
یہاں آپ کی پیش خدمت ہے "حنادے ایک ساحرہ" پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔۔۔
OR
OR
آن لائن پڑھنے کے لئے دی گئی تصاویر پر کلک کریں
Post Comment
No comments