Breaking News

Hum Nay Khud Ko Kho Daya By Kunzul Jannah Episode 1-16


ہم نے خود کو کھو دیا از کنزل جنہ۔۔۔

کنزل جنہ ایک نئی سوشل مصنفہ ہیں۔ جو مختلف عنوانات پر لکھ چکی ہیں۔ اپنے منفرد لکھنے کے انداز کی وجہ سے اپنے پڑھنے والوں کی توجہ کھینچنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔

موجودہ ناول : ہم نے خود کو کھو دیا 
موجودہ ناول کا مرکزی خیال : یہ ایک ایسی لاؤ بالی لڑکی کی کہانی ہے جسے لاڈوں میں پالا گیا جس سے بے جا ضد اسکی شخصیت کا خاصا بن گئی ۔جسے گھر سے باہر کی سرد و گرم ہوا چھو کر بھی نہیں گزری ۔جو شرارتوں سے سب کا جینا حرام کر دیتی ہے ۔ جو ضد کرنے پر آئے تو اپنی منوا کر چھوڑتی ہے ۔جو غصے میں آ جائے تو انجام کی پروا کیئے بغیر ہر وہ کام کرتی ہے جو اسکا دماغ کہہ دے ۔پھر اسکا غصہ اور شرارت ہی اس کے لئے سزا بن جاتی ہے ۔اس کی زندگی کی خوشیوں کو کھا جاتی ہے ۔اسکی ضد اور شرارت اسے اور اس کے اپنوں کو شدید نقصان سے دو چار کرتی ہے 

یہاں آپ کی پیش خدمت ہے "ہم نے خود کو کھو دیا از کنزل جنہ"  پی ڈی ایف ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔۔۔


OR


OR


آن لائن پڑھنے کے لئے دی گئی تصاویر پر کلک کریں














































































































































































































































































No comments