Breaking News

Hsail E Zeest By Sehar Ali (حاصل زیست از سحر علی)


حاصل زیست ازقلم سحر علی مکمل۔۔۔
سحر علی ایک نئی سوشل مصنفہ ہیں۔۔۔۔۔ حاصل زیست سحر علی کا پہلا ناول ہے لیکن اپنے منفرد لکھنے کے انداز کی وجہ سے اپنے پڑھنے والوں کی توجہ کھینچنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔

حاصلِ زیست میرا پہلا ناول ہے۔ 
موجودہ ناول کا مرکزی خیال: ناول "حاصلِ زیست" جیسا کہ نام سے ظاہر ہے زندگی کا حاصل۔ کیا ہے ہماری زندگی کا حاصل۔ ہم نے کیا کھویا اور کیا پایا۔ اس ناول میں اپنے حاصل کو پہچاننے اور اللہ پہ یقین کا زکر کیا گیا ہے

 یہاں آپ کی پیش خدمت ہے ''حاصل زیست از سحر علی'' پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے دئیے گئے لنک پر کلک کریں


OR


OR


آن لائن پڑھنے کیلئے دی گئی تصاویر پر کلک کریں۔۔۔











































































































































































































































































































No comments