Breaking News

Madiha Ki Man Maaniyan By Sauleha Mansuri (مدیحہ کی من مانیاں از صالحہ منصوری)


مدیحہ کی من مانیاں ازقلم صالحہ منصوری مکمل۔۔۔

صالحہ منصوری ایک نئی سوشل مصنفہ ہیں۔۔۔۔۔ جستجو صالحہ منصوری کا پہلا ناول تھا۔ اپنے منفرد لکھنے کے انداز کی وجہ سے اپنے پڑھنے والوں کی توجہ کھینچنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔ 

موجودہ ناول مدیحہ کی من مانیاں ہے ۔
مدیحہ کی من مانیاں جو ایک چھوٹا سا مزاحیہ ناول تھا اس میں مدیحہ جو نہایت کاہل ہوتی ہے اور چند ماہ بعد اسکی شادی ہونے والی ہوتی ہے اپنے پھوپھو کے بیٹے سے ۔ فارس یعنی مدیحہ کا پھوپھو زاد اور مدیحہ ایک دوسرے سے کس طرح پیش آتے ہیں یہ تو پڑھ کر ہی آپ جان لیں گے اس میں انکی سیکنڈ کزن ارحم کا کردار بھی اسے مکمّل کرنے کے لئے ضروری تھا ۔

یہاں آپ کی پیش خدمت ہے ''مدیحہ کی من مانیاں از صالحہ منصوری'' پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے دئیے گئے لنک پر کلک کریں

OR


OR


آن لائن پڑھنے کیلئے دی گئی تصاویر پر کلک کریں۔۔۔





























































No comments