Breaking News

Mohabbat Yun Bhi Hoti Hai By S A Yousaf (محبت یوں بھی ہوتی ہیں از ایس اے یوسف)


محبت یوں بھی ہوتی ہیں از ایس اے یوسف مکمل۔۔۔

ایس اے یوسف ایک نئی سوشل مصنفہ ہیں۔۔۔۔۔ محبت یوں بھی ہوتی ہیں ایس اے یوسف کا پہلا ناول ہے۔ لیکن اپنے منفرد لکھنے کے انداز کی وجہ سے اپنے پڑھنے والوں کی توجہ کھینچنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔ 


موجودہ ناول: محبت یوں بھی ہوتی ہے۔
موجودہ ناول کا مرکزی خیال: اس ناول میں سوتیلے رشتے کے بارے بتایا گیا ہے کہ سوتیلا کوئی رشتہ نہیں ہوتا بلکہ یہ ہمارا معاشرہ ہے جو انسان کے دماغ میں اٹھتے بیٹھتے گھساتا ہے تم سوتیلے ہو اور رہو گے دوسرا کسی بھی شادی شدہ انسان سے کسی کنواری یا کنوارے کی شادی کو ہمارا معاشرہ برا خیال کیوں کرتا ہے۔۔۔
اس کے علاوہ دوسری طرف ماں باپ کا بچوں پہ بے تحاشا سختی ہے کہ وہ ان سے کوئی بھی بات کرتے ہوئے سو بار سوچتے ہیں جبکہ ایسا نہیں ہونا چاہیئے ۔


یہاں آپ کی پیش خدمت ہے ''محبت یوں بھی ہوتی ہیں از ایس اے یوسف'' پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے دئیے گئے لنک پر کلک کریں


OR


OR


آن لائن پڑھنے کیلئے دی گئی تصاویر پر کلک کریں۔۔۔
























































































































































































































































































































































































































































































No comments